مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اقتصادی تعاون تنظیم اکو کے رکن ممالک کے پارلیمانی اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ جہاں پاکستانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے انکا استقبال کیا۔
لاریجانی اس سفر میں پاکستان کے اعلی حکام اور اکو رکن ممالک کے پارلیمانی سربراہان سے ملاقات اورگفتگو کریں گے اس سفر میں پارلیمنٹ کے چند نمائندے بھی لاریجانی کے ہمراہ ہیں۔
آپ کا تبصرہ